ایک وکیل سے ملیں۔

سخی ہیلپ لائن پر کال کیجئے

ہمارے ہاں سخی میں، ہم آپ کو آٹھ جنوبی ایشیائی زبانوں میں اپنے تربیت یافتہ وکلاء سے رابطہ کرنے کے لیے ایک محفوظ اور غیرنگرانی شدہ پلیٹ فارم پیش کرتے ہیں۔

سخی میں سب کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہمیں ادراک ہے کہ تمام صنفی اور جنسی شناختوں، نسلی، ذاتی، طبقاتی اور قومیاتی پس منظر کے لوگ – ہر قسم کی شناخت رکھنے والے – صنفی بنیاد پر تشدد کے متاثرین میں شامل ہو سکتے ہیں۔

سخی ٹیم کے تربیت یافتہ اراکین سے تعاون حاصل کرنے کے لیے ہم تک پہنچنے کے تین طریقے ہیں۔ آپ ہمارے کام کے اوقات کے دوران ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں (پیر سے جمعہ، صبح 10 تا شام 10 بجے تک) بذریعہ:

۔ ہماری ہیلپ لائن پر کال کر کے: 1 (212) 868-6741

۔ میسج کر کے: 1 (305) 204-1809 (اس لائن پر صرف میسج کیا جاسکتا 

ہے، کالز اس پر موصول نہیں ہوتیں)

 

مزید ایمرجنسی نمبرز

اگر آپ نیو یارک سٹی کے علاقے میں ہیں، تو براہ کرم Safe Horizon کی 24 گھنٹے موجود گھریلو تشدد کی ہاٹ لائن پر کال کریں:

1.800.621.HOPE (4673)  یا 212.577.7777 

اگر آپ نیویارک شہر کے علاقے میں نہیں ہیں، تو براہ کرم 24 گھنٹے موجود گھریلو تشدد کی قومی ہاٹ لائن پر کال کریں:

1.800.799.SAFE (7233)

نیویارک ہاٹ لائنز

  • نیو یارک میں ایشیائی خواتین کا مرکز: 1.888.888.7702
  • NYS گھریلو اور جنسی تشدد کی ہاٹ لائن: 1.800.942.6906
  • بزرگ شہریوں کی ہیلپ لائن (بزرگوں کیلئے این وائی ایس آفس): 1.800.342.9871
  • نیویارک اسٹیٹ چائلڈ ابیوز ہاٹ لائن: 1.800.342.3720
  • نیویارک میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی روک تھام کی معلومات کیلئے اور والدین کی ہیلپ لائن: 1.800.342.7472
  • نیویارک اسٹیٹ کرائم کے شکار لوگوں کیلئے بورڈ: 1.800.247.8035
  • روزانہ کی بنیاد پر ظلم کے شکار افراد کی معلومات اور نوٹیفیکیشنز (VINE): 

1.888.VINE.4NY or 1.888.846.3469 سماعت سے متاثرہ افراد کیلئے: 1.800.810.7444